داغ ریا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکاری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دکھاوے کی نمازوں کا گٹا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکاری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دکھاوے کی نمازوں کا گٹا۔